حیدرآباد۔10۔مئی (اعتماد نیوز)ریاست میں غیر موسمی بارش کی وجہ سے 9افراد
لقمہ اجل کے شکار ہوگئے۔ چنانچہ ضلع پرکاشم کے چار ‘ محبوب نگر کے دو ‘
سریکا کولم کے دو ‘
ورنگل ضلع سے ایک فرد اور دیگر افراد کی موت واقع
ہوگئی۔ چنانچہ آج سرکاری انتظامیہ کی جانب سے ریاست میں بارش کی وجہ سے پیش
کردہ رپورٹ کے مطابق 9,988 ہیکٹرال فصل تباہی کی نذر ہوئی۔